Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
ایڈیلیڈ کی پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کیا گھر خریدنے کا یہ بہترین وقت ہے؟ cover art

ایڈیلیڈ کی پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کیا گھر خریدنے کا یہ بہترین وقت ہے؟

ایڈیلیڈ کی پراپرٹی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، کیا گھر خریدنے کا یہ بہترین وقت ہے؟

Listen for free

View show details
About this listen
آسٹریلیا کی پراپرٹی مارکیٹ میں حالیہ مہینوں کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں۔ بلند شر حِ سود، حکومتی ٹیکس اصلاحات اور سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے، جبکہ بعض علاقوں میں گھروں کی قیمتوں میں 6 سے 10 فیصد تک کمی کی اطلاعات ہیں۔

#sbsaudiopodcastہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet