Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود cover art

فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود

فوسٹر کئیر کرنے والوں کو ہر مرتبہ اپنا دل مضبوط کرنا پڑتا ہے : فوسٹر کئیرر ارم مقصود

Listen for free

View show details
About this listen
ارم مقصود ایک فوسٹر کئیرر ہیں ، میلبرن کی رہائشی ارم ایک بینکر ہیں اور انہوں نے اپنی بیٹی کی خواہش پر یہ بیڑہ اٹھایا کہ ان بچوں کو سرپرستی فراہم کی جائے جو نامساعد حالات کا شکار ہیں ۔ ارم کے لئے یہ سفر کتنا جذباتی ہے سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

#sbsaudiopodcast

______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet