Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی cover art

دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی

دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی

Listen for free

View show details
About this listen
پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے ایک ایسا فیصلہ لیا جو بظاہر مشکل نظر آتا ہے ، عمران ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بن گئے۔ ان کی کہانی سنئے اس پوڈکاسٹ میں

#sbsaudiopodcast


______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet