Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026 cover art

مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026

مختصر خبریں : منگل 17 نومبر 2026

Listen for free

View show details
About this listen
وزیراعظم انتھونی البانیز کواڈ کے دیگر رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں، دو ہزار چوبیس کے بعد پہلی بار ہوگا کہ آسٹریلیا، جاپان، امریکا اور بھارت کی قیادت ایک ساتھ ملاقات کررہی ہے۔ انتھنی البانیزی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آج منیلا میں آسیان [[آسیان]] کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران کے ساتھ امریکا اور اسرائیل کی جنگ کا معاملہ اٹھائیں گے

#sbsaudiopodcast

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرامپر فالو کیجئے۔ایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet