Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟ cover art

آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟

آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟

Listen for free

View show details
About this listen
آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی جہاں پھول کھلتے ہیں، وہیں بہت سے تارکینِ وطن کو پہلی بار موسمی الرجی یا 'ہے فیور' (Hay Fever) کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر لوگ چھینکوں، آنکھوں میں خارش اور ناک بہنے کو ایک معمولی موسمی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہی لاپرواہی آندھی اور طوفان کے دنوں میں جان لیوا 'تھنڈر اسٹارم استھما' (Thunderstorm Asthma) کا باعث بن سکتی ہے۔ اس خاموش خطرے کو سمجھنے اور اس سے بچاؤ کی تدابیر جاننے کے لیے آج ہمارے ساتھ موجود ہیں الرجی اور دمے کے ماہر، ڈاکٹر فرحت ملک صاحب۔


______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet