Season's Savings | ₹5/mo for 3 months

₹199/month after first 3 months. Renews automatically. Terms apply.
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو cover art

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Written by: SBS
Listen for free

About this listen
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔Copyright 2025, Special Broadcasting Services Hourly Politics & Government Social Sciences
Episodes
  • مختصر خبریں :جمعرات 19 نومبر 2026
    Nov 19 2026
    سابق آسٹریلوی اوپنر کیمرون بینکرافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں سینڈ پیپر استعمال کرنے کے منصوبے سے پوری آسٹریلوی ٹیم آگاہ تھی۔ بینکرافٹ نے کہا کہ 2018 میں ہونے والے واقعات کی مکمل حقیقت سامنے نہیں آئی تھی اور انہوں نے بھی اس وقت پوری سچائی بیان نہیں کی تھی۔

    ____________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    Show More Show Less
    5 mins
  • آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی الرجی جان لیوا ہو سکتی ہے: ’تھنڈر اسٹارم استھما‘ سے کیسے بچا جائے؟
    Nov 19 2026
    آسٹریلیا میں موسمِ بہار کی آمد کے ساتھ ہی جہاں پھول کھلتے ہیں، وہیں بہت سے تارکینِ وطن کو پہلی بار موسمی الرجی یا 'ہے فیور' (Hay Fever) کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر لوگ چھینکوں، آنکھوں میں خارش اور ناک بہنے کو ایک معمولی موسمی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں لیکن طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہی لاپرواہی آندھی اور طوفان کے دنوں میں جان لیوا 'تھنڈر اسٹارم استھما' (Thunderstorm Asthma) کا باعث بن سکتی ہے۔ اس خاموش خطرے کو سمجھنے اور اس سے بچاؤ کی تدابیر جاننے کے لیے آج ہمارے ساتھ موجود ہیں الرجی اور دمے کے ماہر، ڈاکٹر فرحت ملک صاحب۔


    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    Show More Show Less
    7 mins
  • دونوں ٹانگوں سے معذوری کے باوجود لوگوں کے گھروں تک کھانا پہنچانے والے باہمت محمد عمران کی کہانی
    Nov 19 2026
    پولیو نے دونوں ٹانگیں متاثر کیں، چلنا پھرنا بھی مشکل بنا دیا تاہم محمد عمران کے حوصلے پست نہ کرسکا۔ نوجوان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہتر مستقبل کے خواب دیکھے، مگر ڈگری ہونے کے باوجود ملازمت نہ مل سکی تو عمران نے ایک ایسا فیصلہ لیا جو بظاہر مشکل نظر آتا ہے ، عمران ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بن گئے۔ ان کی کہانی سنئے اس پوڈکاسٹ میں

    #sbsaudiopodcast


    ______________ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcastsایس بی ایس اردو کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے
    Show More Show Less
    8 mins
adbl_web_anon_alc_button_suppression_t1
No reviews yet