• Busy schedules, rituals and a feast of spicy Iftar: How can those fasting stay fit? - عبادات، کام اور چٹپٹی افطاری کا طویل دسترخوان: روزے دار فٹنس کیسے برقارار رکھیں؟
    Feb 20 2026
    During Ramadan, many Muslims struggle to maintain their diet, fitness, and overall health due to altered daily routines, indulgent foods, and additional rituals. Professional fitness trainer and nutritionist Saniya Kiyani shares expert advice for Muslims in Australia on maintaining fitness while fasting — listen to this podcast to learn more. - رمضان میں مسلم خواتین اضافی ذمے داریوں کے باعث اپنی غذا، فٹنس اور صحت پر توجے نہیں دے پاتیں۔ پروفیشنل فٹنس ٹرینر اور نیوٹریشنسٹ ثانیہ کیانی آسٹریلیا میں تارکینِ وطن خواتین کو روزوں کے ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کے لئے کیا ماہرانہ مشورے دیتی ہیں، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
    Show More Show Less
    18 mins
  • ہفتہ رفتہ : جمعہ 20 فروری 2026
    Feb 20 2026
    برطانیہ میں Andrew Mountbatten-Windsor کو سرکاری عہدے کے ناجائز استعمال کے شبے میں بارہ گھنٹے تک پوچھ گچھ کے بعد زیرِ تفتیش حالت میں رہا کر دیا گیا ہے۔ 66 برس کے ماؤنٹ بیٹن ونڈسر کو 19 فروری کو نورفک کے ایک پولیس تھانے سے باہر آتے دیکھا گیا۔ یہ تحقیقات اس وقت شروع ہوئیں جب امریکی تفتیش سے متعلق لاکھوں صفحات منظرِ عام پر آئے، جن میں یہ الزامات شامل تھے کہ انہوں نے 2010 میں خفیہ سرکاری تجارتی رپورٹس سزا یافتہ مجرم Jeffrey Epstein کو بھیجی تھیں۔ وہ جدید تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے سینئر برطانوی شاہی فرد ہیں۔ مرحوم ملکہ Queen Elizabeth II کے دوسرے صاحبزادے ماؤنٹ بیٹن ونڈسر ان الزامات کی مسلسل تردید کرتے آئے ہیں اور ایپسٹین سے دوستی پر افسوس کا اظہار کر چکے ہیں۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • آسان رمضان: کچن کی ذمہ داری صرف خواتین کی نہیں
    Feb 20 2026
    رمضان رحمت، مغفرت اور روحانی تازگی کا مہینہ ہے مگر حقیقت یہ بھی ہے کہ خاص طور پر بیرونِ ملک رہنے والی خواتین کے لیے یہ مہینہ کئی اضافی ذمہ داریوں کے ساتھ آتا ہے۔ آسٹریلیا جیسے تیز رفتار معاشرے میں روزہ، ملازمت، بچوں کی دیکھ بھال اور روزانہ افطار کی تیاری سنبھالتے ہوئے خواتین اکثر خود کو پسِ منظر میں رکھ دیتی ہیں۔ کیا واقعی رمضان کا مقصد یہ ہے کہ عورت سب کچھ اکیلے سنبھالے اور مسکراتی بھی رہے؟ اسی اہم موضوع پر ہماری خصوصی گفتگو میں شامل ہوں گی شفق جعفری جو آسٹریلیا میں پاکستانی خواتین کی ذہنی صحت، خاندانی توازن اور عملی سپورٹ کے حوالے سے ایک متحرک آواز ہیں۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • اسپورتس راؤنڈ اپ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر، جبکہ پاکستان سپر 8 میں شامل
    Feb 20 2026
    پاکستان سپر لیگ ملتان سلطان کے سابقہ اونر علی ترین فٹبال لیگ کی بڈ میں شامل اور آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پر فارم کرنا تھا، کپتان ہاکی ٹیم۔
    Show More Show Less
    7 mins
  • Voice, Emotion, and Creation: The Story Behind a Nasheed - آواز، احساس اور تخلیق: ایک نعت کے پس منظر کی کہانی
    Feb 19 2026
    Zeeshan Ahsan Qureshi has recorded a nasheed in Australia during Ramadan, a rare local experience. In this podcast, he explains why he decided to create the naat, what inspired the project, and how the idea developed during Ramadan. - ذیشان احسن قریشی نے آسٹریلیا میں رمضان کے موقع پر ایک نعت ریکارڈ کی ہے، جو مقامی سطح پر کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس پوڈکاسٹ میں وہ بتاتے ہیں کہ انہوں نے نعت بنانے کا فیصلہ کیوں کیا، اس منصوبے کی ترغیب کیا تھی، اور یہ خیال رمضان کے دوران کیسے پروان چڑھا۔
    Show More Show Less
    9 mins
  • مختصر خبریں: جمعرات 19 فروری 2026
    Feb 19 2026
    آسٹریلیا کا قرضہ سطح دوسری عالمی جنگ کے بعد سب سے زیادہ اور میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے انسٹاگرام میں کم عمر صارفین کی شناخت میں سست روی پر افسوس کا اظہار کیا
    Show More Show Less
    5 mins
  • کھدائی، گرد و غبار اور بدترین رش، ریڈ لائن منصوبے نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر دی
    Feb 19 2026
    ایک میگا منصوبے نے اہلِ کراچی کی زندگیاں اجیرن کر کے رکھ دی ہیں، صوبائی حکومت نے یہ منصوبہ شہریوں کی آسانی اور بہترین ٹرانسپورٹ کو مدنظر رکھ کر شروع کیا تھا تاہم لاکھوں شہری اب مسلسل تاخیر کا شکار اس منصوبے سے شدید پریشانی کا شکار دکھائی دیتے ہیں، یہ وہ منصوبہ ہے جو آج سے تقریبا 4 برس قبل ریڈ لائن بی آر ٹی کا نام سے شروع کیا گیا تھا، 27 کلومیٹر طویل یہ ٹریک ، ملیر ہالٹ سے شروع ہو کر یونیورسٹی روڈ اور پھر نمائش چورنگی پر اختتام پذیر ہوگا۔
    Show More Show Less
    6 mins
  • رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان میں کھجور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
    Feb 18 2026
    ماہِ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی دنیا بھر میں کھجور کی مانگ بڑھ جاتی ہے، کئی ممالک میں اِس مقدس مہینے کے احترام میں کھجور کی قیمتوں میں کمی کر دی جاتی ہے تاکہ روزہ دار آسانی سے سنتِ نبوی ﷺ پر عمل کر سکیں، تاہم پاکستان میں صورتحال اس کے برعکس دکھائی دیتی ہے، رمضان شروع ہوتے ہی کھجور کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں اور عام آدمی کے لیے افطار کی یہ بنیادی سوغات بھی مہنگی ہوگئی ہے
    Show More Show Less
    5 mins